LPG Planes Departed Safely: خلیجی خطے سے ایل پی جی لے جانے والے مزید دو بھارتی جہاز بحفاظت روانہ ہوگئے
دو بھارتی ایل پی جی کیریئر — بی ڈبلیو ٹی وائی آر اور بی ڈبلیو ای ایل ایم — خلیجی خطے کو محفوظ طریقے سے عبور کر چکے ہیں اور اب بھارتی ساحلوں کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ان میں تقریباً 94 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی کارگو لدا ہوا ہے۔
Plane Crashed in Afghanistan: ماسکو جا رہی مراکشی رجسٹرڈ DF10 طیارہ افغانستان میں گر کر تباہ، کئی جانی نقصان کا خدشہ
روسی ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ روس کا ایک رجسٹرڈ طیارہ جس میں چھ افراد سوار تھے، ہفتے کی شام افغانستان میں ریڈار اسکرینوں سے غائب ہو گیا۔
Indian Planes: مشرق وسطی میں ہندوستانی طیاروں کے راستہ بھٹکنے پر اے جی سی اے الرٹ،نئی ہدایات جاری کی
ہندوستانی طیارے کئی بار ایران کی فضائی حدود میں داخل ہوچکے ہیں، پائلٹس کو سگنلنگ کی خرابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔





