Hizbul Chief Salahuddin, 10 Others Chargesheeted By J&K Special Investigation Agency In Cross-Border Narco-Terror Case:ایس آئی اے نے سرحد پار منشیات و دہشت گردی کے مقدمے میں داخل کی چارج شیٹ، سید صلاح الدین سمیت 10 ملزمین کے نام شامل
چارج شیٹ میں جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع کے ان افراد کو نامزد کیا گیا ہے جو مبینہ طور پر منشیات کی اسمگلنگ اور تقسیم میں ملوث تھے۔ یہ ایک منظم مجرمانہ اور دہشت گرد نیٹ ورک کا حصہ تھے۔
Indian Mujahideen Terrorist: انڈین مجاہدین کے 4 دہشت گردوں کو پٹیالہ کورٹ نے سنائی 10 سال کی سزا
عدالت نے انڈین مجاہدین سے وابستہ دانش انصاری، آفتاب عالم، عمران خان اور عبیدالرحمٰن کو آئی پی سی کی مختلف دفعات اور غیرقانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے ٰ) کے تحت قصور وار ٹھہرایا۔





