US Deportation: ‘انہیں ہتھکڑیاں نہ پہنائیں، فوجی طیاروں میں نہ بھیجیں’، ہندوستانیوں کی ملک بدر معاملہ پر ششی تھرور کی ٹرمپ سے اپیل
اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ امریکہ سے ڈی پورٹ کیے جانے والے ہندوستانیوں کو ہتھکڑیاں اور بیڑیوں میں لایا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر اپوزیشن پارٹیاں مسلسل مرکزی حکومت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔