Coursera پر تخلیقی AI اندراج میں عالمی رہنما بن کر ابھرا ہندوستان
27 ملین سے زیادہ رجسٹرڈ سیکھنے والوں کے ساتھ، ہندوستان Coursera پر جنریٹیو AI (GenAI) کے اندراج میں عالمی رہنما کے طور پر ابھرا ہے، جو کہ ed-tech پلیٹ فارم کے ذریعہ جاری کردہ سالانہ لرنر ٹرینڈز رپورٹ کے مطابق، یورپ کو پیچھے چھوڑتا ہے۔
School Upgradation Program: تعلیمی معیارکو بہتر بنانے کے لئے جماعت اسلامی ہند کی جانب سے اسکول اپگریڈیشن پروگرام کا انعقاد
مرکزی تعلیمی بورڈ ، جماعت اسلامی ہند نے اسکولوں کے معیارکوبلند کرنے کے لئے ایک آن لائن پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد اسکولوں کے منفرد اقدارپرمبنی تعلیمی نظام کواجاگرکرنا ہے، جوانہیں اخلاقی اوردینی اقدارکے لحاظ سے دیگراداروں سے ممتازبناتا ہے۔
Expensive School in India: ہندوستان کے 10 مہنگے اسکول، ان اسکول کی فیس سن کر اڑجائیں گے آپ کے ہوش
یہ جاننا کہ ہندوستان کا سب سے مہنگا اسکول کون سا ہے۔ بہت سے والدین کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔ کیونکہ جو اسکول سب سے اعلیٰ ہیں وہ ان فیکٹرکی وجہ سے اس فہرست میں آتے ہیں ۔