Saffron Quip: سارہ نیتن یاہو کے لباس اور وزیراعظم مودی کے پاکٹ اسکوائر کے رنگ کی مماثلت پر نیتن یاہو کا اشارہ
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ دورہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان مضبوط اور کثیر جہتی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات نے حالیہ برسوں میں نمایاں ترقی اور تحرک دیکھا ہے۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم مودی اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات کریں گے اور اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ سے خطاب بھی کریں گے۔
IFS trainees meet PM Modi: وزیر اعظم نریندر مودی سے 2024 بیچ کے آئی ایف ایس افسران کی ملاقات، بھارت کے ’’وِشو بندھو‘‘ کردار پر گفتگو
وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی جانب گامزن ہے اور ان نوجوان افسران کو اس تبدیلی کا سفیر بننا ہے۔
The journey of the Indian community in Trinidad & Tobago: ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی وزیر اعظم کملا پرساد کے آباؤ اجداد بہار کے بکسر میں رہتے تھے،وہ بہار کی بیٹی ہیں:پی ایم مودی
پی ایم نے کہاکہ وزیر اعظم کملا جی کے آباؤ اجداد بہار کے بکسر میں رہتے تھے۔ کملا جی نے خود بھی وہاں کا دورہ کیا ہے۔ لوگ انہیں بہار کی بیٹی سمجھتے ہیں۔ یہاں موجود بہت سے لوگوں کے آباؤ اجداد بہار سے آئے ہیں۔ بہار کا ورثہ دنیا کے ساتھ ساتھ ہندوستان کا بھی فخر ہے۔
PM Modi at Trinidad and Tobago: گھانا کے بعد ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو پہنچے وزیراعظم نریندر مودی،سرکاری اعزاز کے ساتھ کیا گیا والہانہ استقبال،انڈین ڈائسپورہ سے کیا خطاب
پی ایم مودی کے دورے کی تیاریاں زوروں پر ہیں، اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی حکومت نے اسے ایک تاریخی موقع قرار دیا ہے۔ مقامی ہندوستانی کمیونٹی میں بھی جوش و خروش پایا جاتا ہے، جو اس دورے کو اپنی ثقافتی وراثت کے جشن کے طور پر دیکھ رہی ہے۔
Yashwant Sinha’s big statement: ’’موجودہ ہند-پاک تنازعے کے دوران سفارت کاری کے میدان میں ہندوستان کو ہوا ہے بھاری نقصان‘‘، سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کی نشان دہی
سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری سفارت کاری کو نقصان پہنچا ہے کیوں کہ کسی بھی ملک نے پاکستان کی مذمت نہیں کی۔





