Bharat Express DD Free Dish

Indian delegation

بھارت اور روس کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے مقصد سے فیڈریشن آف انڈین ایکسپورٹ آرگنائزیشن روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے مائٹیکس انٹرنیشنل ٹولز ایکسپو 2025 میں شرکت کرنے جا رہا ہے۔ یہ بین الاقوامی تقریب 11 سے 14 نومبر تک منعقد کی جائے گی، جس میں دنیا بھر سے انجینئرنگ اور ٹول انڈسٹری سے وابستہ کمپنیاں شریک ہوں گی۔

وزیراعظم مودی مودی کا جاپان کا دورہ ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر، سرمایہ کاری اور سفارتی تعلقات کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے۔ بلیٹ ٹرین منصوبہ نہ صرف بھارت کے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا بلکہ ایشیا میں بھارت-جاپان شراکت کو بھی مستحکم کرے گا۔

کانگریس کے سینئر رکن ششی تھرور کی قیادت میں ہندوستانی آل پارٹی پارلیمانی وفد نے اہم امریکی قانون سازوں اور عہدیداروں سے ملاقات کی۔

سنجے کمار جھا کی قیادت میں ہندوستانی پارلیمانی وفد نے ملیشیا کے سرکاری دورے کے دوران آزادی پسند نیتا جی سبھاش چندر بوس اور ہندو فلسفی سوامی وویکانند کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ذرائع کے مطابق اس بریفنگ میں دی ریسسٹنٹ فرنٹ (ٹی آر ایف) اور جموں و کشمیر میں حالیہ پہلگام دہشت گردانہ حملے میں اس کے ملوث ہونے کے حوالے سے مخصوص تفصیلات شامل ہوں گی