Bharat Express

Indian Defence Sector

وزیر اعظم نریندر مودی نے ”جنگ کا دور نہیں“ کے اصول کے ساتھ ملک کی وابستگی کا بار بار اعادہ کیا اور عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ ”امن، مکالمہ اور سفارت کاری“ کو اپنائیں۔

ہندوستان کے دفاعی شعبے نے2024 میں خود انحصاری کے حصول اور عالمی شناخت حاصل کرنے میں اہم پیش رفت کا مظاہرہ کیا۔ ریکارڈ توڑ ملکی دفاعی پیداوار اور برآمدات کے ساتھ، ملک ایک درآمد کنندہ سے عالمی دفاعی منڈی میں اہم کھلاڑی بن گیا۔