Indian culture resonates globally! ہندوستانی ثقافت کی بیرون ملک میں زبردست دھوم، پی ایم مودی نے خصوصی ویڈیو شیئر کی
اس پوسٹ کے ذریعے وزیر اعظم مودی نے یہ پیغام دیا کہ ہندوستانی ثقافت اب صرف ہندوستان تک محدود نہیں ہے۔ یہ دنیا کے مختلف حصوں میں اپنے رنگ بکھیر رہا ہے اور لوگوں کے دلوں کو چھو رہا ہے۔ انہوں نے اس جوش کو نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کے لیے متاثر کن قرار دیا۔
ماحولیاتی بحران سے لڑنے کے لیے دھنولتی اتراکھنڈ کے کسان گرین پیس کی راہ پر سرگرم
ملک میں اس وقت معاشی بحران سے گزر رہی ہے۔ مقامی سطح پر پہلی بار ایکوٹوریزم کو فروغ دینے کے لیے کچھ الگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جسے گرین پیس نام سے موسوم کیا گیا ہے
Saurashtra Tamil Sangam is a Celebration of Indian Cultural Diversity: ہندوستانی ثقافت کی تنوع کا جشن ہے ’سوراشٹر-تمل سنگم‘
مجھے یقین ہے کہ ثقافتی تنوع کے جشن کے طورپر"سوراشٹر-تمل سنگم" جیسے پروگراموں کا انعقاد اورمرکزمیں نریندربھائی کی حکومت اورملک کی ریاستی حکومتوں کی مسلسل مخلصانہ کوششیں ہی "ایک بھارت" سے "بہترین بھارت" تک کی راہ ہموار کریں گے۔