Bharat Express DD Free Dish

Indian cricket talent

ٹیم انڈیا کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں "رن مشین" کے نام سے مشہور وراٹ کوہلی نے بدھ کو اپنا 37واں جنم دن منایا۔ اس موقع پر شائقینِ کرکٹ، سابق کھلاڑیوں اور کرکٹ اداروں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہ ملنے کے بعد سرفراز خان نے انٹرا اسکواڈ میچ میں 76 گیندوں پر سنچری بنا کر سلیکٹرز کو پیغام دے دیا، جبکہ بمراہ اور ریتوراج کا مظاہرہ مایوس کن رہا