Bharat Express

Indian Council of Medical Research

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود رام دیو نے گمراہ کن اشتہارات کا سلسلہ اسی رفتار سے جاری رکھا۔ جس کے خلاف انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر عدالت کا رخ کیا۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس ہما کوہلی اور جسٹس احسن الدین امان اللہ نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود گمراہ کن اشتہارات کا سلسلہ جاری ہے۔

وزیر اعظم نے اپنی حکومت کے پچھلے نو سالوں میں ہندوستان کے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو پرائمری سے لے کر اعلیٰ سطح تک تبدیل کردیاہے۔ جبکہ غریبوں کیلئے  5 لاکھ روپے تک مفت علاج کو یقینی بنایا ہے۔

اسی عرصے میں، 1,209 مریض وبائی مرض سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کووڈ سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,45,238 ہو گئی ہے۔