Cooperatives can create up to 5.5 crore direct jobs by 2030: کوآپریٹیو 2030 تک 5.5 کروڑ تک ڈائرکٹ جاپز، 5.6 کروڑ سیلف امپلائمنٹ کے مواقع پیدا کر سکتے ہیں: رپورٹ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کے تقریباً 8.5 لاکھ کوآپریٹو سوسائیٹیوں کے وسیع نیٹ ورک کی خود مختاری، خود انحصاری اور جمہوری انتظام کو یقینی بنانے کے لیے، ان کی فنڈنگ کی ضروریات کو پورا کرنا اور انہیں خود کفیل بننے کے قابل بنانا ضروری ہے۔