Russia Ukraine War: روس یوکرین جنگ میں مارا گیا ہندوستانی شہری، وزارت خارجہ نے کہا- ’سب کو فوراً کریں فارغ‘
روس یوکرین جنگ میں ہندوستانی شہری کی ہلاکت کے بعد وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ وہ شخص کیرالہ کا رہنے والا تھا اور جنگ میں روسی فوج کی طرف سے محاذ پر لڑ رہا تھا۔ اس کے کچھ رشتہ دار بھی اس کے ساتھ تھے جنہیں کچھ زخم آئے ہیں۔