Banking sector net crosses 3 lakh crore for first time: ہندوستان کے بینکنگ سیکٹر کا خالص منافع پہلی بار 3 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا،وزیراعظم نے خوشی کا کیااظہار
آپ کو بتادیں کہ پہلی بار، بینکنگ سیکٹر کا خالص منافع FY24 میں 3 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا۔ درج شدہ سرکاری اور نجی شعبے کے بینکوں کا خالص منافع مالی سال 23 میں درج 2.2 لاکھ کروڑ روپے سے 39 فیصد بڑھ کر 3.1 لاکھ کروڑ روپے ہو گیاہے۔
RBI 90 years ceremony: ریزرو بینک آف انڈیا کا یوم تاسیس آج، جانئے بینک سے متعلق تفصیلات
ریزرو بینک آف انڈیا ملک کا مرکزی بینک ہے، جو بینک نوٹوں کو ریگولیٹ کرنے، مالیاتی استحکام کو برقرار رکھنے اور ملک کے کریڈٹ اور کرنسی کے نظام کو چلانے کا ذمہ دار ہے۔