Commonwealth Games 2026: دولت مشترکہ کھیل میں بھارت کے رشی کانت سنگھ نے بنایا ریکارڈ، کلین اینڈ جرک میں طلائی تمغے کے لیے مقابلہ سخت
رشی کانت سنگھ چنمبم نے اتوار کو 2026 دولت مشترکہ کھیلوں کے مردوں کے 60 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسنیچ میں 121 کلوگرام وزن اٹھا کر دولت مشترکہ کھیلوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
Commonwealth Games: مہارت، عزم اور انتھک کوشش… برطانیہ میں بھارتی کھلاڑیوں کو ترنگا لہراتے دیکھ کر وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا خوشی کا اظہار
امت شاہ نے کھلاڑیوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور ملک کا نام روشن کریں۔ اب پورے ملک کی نظریں بھارتی ایتھلیٹس پر مرکوز ہیں۔
Commonwealth Games: وزیراعظم مودی کا کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار، کہا-’’بے شمار ہندوستانیوں کو ترغیب دیتے ہیں‘‘
بھارتی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے مضبوط ریکارڈ کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی۔ ملک کی مہم افتتاحی تقریب سے قبل ہی شروع ہو گئی تھی، جب لان باؤلز ٹیم مقابلے میں حصہ لینے والی پہلی بھارتی ایتھلیٹ ٹیم بنی۔ لولینا بورگوہین نے بھی سیمی فائنل میں جگہ بنا کر بھارت کا ایک تمغہ پہلے ہی یقینی بنا دیا ہے۔
Commonwealth Games: دولت مشترکہ کھیلوں کے 51 کلوگرام خواتین باکسنگ زمرے میں بھارت کی نمائندگی کریں گی ساکشی چودھری
ساکشی چودھری ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ میں دو مرتبہ طلائی تمغہ جیت چکی ہیں۔ انہوں نے 2015 میں ورلڈ جونیئر ویمنز چیمپئن شپ میں بھی طلائی تمغہ حاصل کیا، جبکہ 2021 کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں بھی تمغہ جیتا۔ انہوں نے صرف 12 سال کی عمر میں باکسنگ کی تربیت شروع کی تھی۔
PM Modi Congratulates the Young Athletes: ایشین انڈر-20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کا شاندار مظاہرہ، وزیر اعظم مودی نے نوجوان کھلاڑیوں کو دی مبارکباد
بھارت کو شاندار جیت دلانے والے 19 تمغے، جن میں 10 طلائی شامل ہیں،ایشین انڈر-20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ مقابلوں میں بہترین کارکردگی پر وزیر اعظم مودی کہا کہ نوجوان ایتھلیٹس کا عزم اور صلاحیتیں ملک کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
Sports Minister Of Bihar Shreyasi Singh: بہار میں باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو تین اور پانچ لاکھ روپے کی اسکالرشپ دی جائے گی: وزیر کھیل شریاسی سنگھ
بہار حکومت میں کھیل اور آئی ٹی کی وزیر شریاسی سنگھ نے کہا ہے کہ ریاست میں باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھانے اور انہیں بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے حکومت عملی سطح پر متعدد منصوبے نافذ کر رہی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ نئے اور ہونہار کھلاڑیوں کو تین لاکھ اور پانچ لاکھ روپے کی اسکالرشپ دی جائے گی۔
Tokyo deflimpiks 2025: ٹوکیو ڈیفالیمپکس 2025 میں شاندار کارکردگی پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ایتھلیٹس کو مبارکباد دی
جاپان کی دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ 25ویں سمر ڈیفالیمپکس 2025 میں بھارتی دستے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو مبارکباد پیش کی۔
Sarita gaikwad athlete success story: جنگل سے جیت تک، سرتا گائیکواڑ کی جدوجہد کی داستان، وزیر اعظم مودی کے تعاون سے بنی بین الاقوامی ایتھلیٹ
گجرات کے ڈانگ ضلع کی سرتا گائیکواڑ نے مشکلات کے باوجود ایتھلیٹکس میں بھارت کا نام روشن کیا۔ وزیر اعظم مودی کی مدد سے انہیں پہلا اسپورٹ شو اور مالی امداد حاصل ہوئی، جس نے ان کی زندگی کی سمت بدل دی۔
قومی کھیلوں میں ریلائنس فاؤنڈیشن کے 50 سے زیادہ ایتھلیٹ میدان میں اتریں گے
ٹوکیو اولمپک کے میڈل جیتنے والی لوالینا بور گوہن پیرس اولمپک کے بعد پہلی بار کسی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔
Paris Olympics 2024: پیرس اولمپکس میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے اڈانی نے شروع کی ’دیش کا گیت‘ مہم
اڈانی گروپ ہندوستان میں کھیلوں کے ماحولیاتی نظام کو بہتر بنانے اور ترقی دینے کے عزم کے ساتھ کام کر رہا ہے، جس سے پورے ملک میں کھیلوں کی ثقافت کو فروغ ملے۔





