Trump again claims to stop India Pak war: میں نے بھارت پاکستان جنگ روکی، وزیراعظم مودی اور فیلڈ مارشل منیر کو کیا تھا فون، ٹرمپ نے پھر دہرایا دعویٰ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان کے تنازع کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان جنگ روکنے کے لیے ذاتی طور پر مداخلت کی تھی۔
60 Years of 1965 Victory: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 1965 کی پاک بھارت جنگ میں فتح کے 60 سال مکمل ہونے پر سابق فوجیوں کو پیش کیا خراج عقیدت
وزیر دفاع نے پرم ویر چکر سے اعزاز یافتہ کمپنی کوارٹر ماسٹر حبیب عبدالحمید کو خصوصی طور پر یاد کیا، جنھوں نے جنگ میں دشمن کے کئی ٹینک تباہ کرتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔





