Bharat Express

India vs Kuwait

وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس پوسٹ میں  دونوں ممالک کے رہنماؤں کی ملاقات کی تفصیلات بھی شیئر کیں۔ جس میں لکھا گیا کہ ایک تاریخی ملاقات۔ اورایک تاریخی دورے پر خصوصی استقبال!

چیمپئن شپ میں ہندوستان کا دو بار کویت سے مقابلہ ہوا تھا۔ دونوں میچ 1-1 سے برابر رہے۔ فائنل میں بھارت نے کویت کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دی تھی۔

سیف چمپئن شپ فائنل میں ہندوستان نے کویت کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں 4-5 سے ہراکر خطاب جیت لیا ہے۔ اس طرح ہندوستان نے ریکارڈ 9ویں بار سیف چمپئن شپ ٹورنا منٹ اپنے نام کیا ہے۔

نیپال کے خلاف کھیلے گئے دوسرے گروپ میچ میں ٹیم انڈیا نے ہیڈ کوچ کے بغیر کھیلا۔ ساتھ ہی ٹیم کو سیمی فائنل میں بھی ہیڈ کوچ کے بغیر ہی کھیلنا پڑے گا۔ سیمی فائنل میں ہندوستانی ٹیم کا مقابلہ لبنان سے ہوگا۔