Bharat Express

India vs Australia Today’s Match

چوتھا ٹیسٹ میچ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے۔ کنگاروں نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ 184 رنز سے جیت لیاہے۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ اب ہندوستان کے لیے ڈبلیو ٹی سی فائنل میں پہنچنا مشکل ہو گیا ہے۔

ہدنوستان اور آسٹریلیا سیریز کے فیصلہ کن میچ میں چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔ لیکن موسم کی پیشن گوئی دونوں ٹیموں کے ساتھ شائقین کی تشویش میں اضافہ کر سکتی ہے۔