UAE Deputy PM’s India Visit: متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن زاید کا دو روزہ دورہ بھارت، منگل کو جے شنکر سے کریں گے ملاقات
یو اے ای کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان بھارت پہنچیں گے۔ اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت متوقع ہے۔
UAE President Wishes PM Modi on Birthday: وزیر اعظم مودی کو یو اے ای کے صدر کا سالگرہ پر فون، بھارت-یو اے ای اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر بات چیت
شیخ محمد بن زاید النہیان نے وزیر اعظم مودی کو سالگرہ کی مبارکباد دی، توانائی، دفاع، ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
PM Modi Speaks To UAE President: وزیر اعظم مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد النہیان سے کی بات، حالیہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم مودی نے اتوار کی شب متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد النہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات پر حالیہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور مشکل گھڑی میں مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
India-UAE investment: بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع، توانائی، خلائی تعاون اور تجارت کے شعبوں میں وسیع پیمانے پر اہم معاہدوں کا اعلان
بھارت اور یو اے ای نے اسٹریٹجک ڈیفنس پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے، جس کے تحت دفاعی صنعت، جدید ٹیکنالوجی، تربیت و تعلیم، اسپیشل آپریشنز، سائبر سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی جیسے شعبوں میں تعاون بڑھایا جائے گا۔





