Mansukh Mandaviya Statement: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت نے کھیلوں کو ملک کی تعمیر کے ایجنڈے کا مرکز بنایا: منسکھ مانڈویہ
مرکزی وزیر برائے امورِ نوجوانان و کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت نے کھیلوں کو قومی ترقی کے بنیادی ایجنڈے میں شامل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی ترقی، سماجی شمولیت، معاشی مواقع اور بین الاقوامی تعاون کا ایک مؤثر ذریعہ بن کر ابھرے ہیں۔
India teams, athletes won’t play Pakistan in bilaterals: بھارت کی نئی پالیسی: پاکستان کے خلاف دوطرفہ کھیل میں شریک نہیں ہوگا ہندوستان، کثیرملکی مقابلوں میں شرکت کی اجازت
ہندوستانی کھلاڑی اور ٹیمیں پاکستان کے ساتھ صرف بین الاقوامی اور ملٹی نیشنل ایونٹس میں حصہ لیں گی۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ کشیدگی اور سکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔





