Commonwealth Games 2030: کامن ویلتھ گیمز2030 کی میزبانی کیلئے بھارت کی سفارش، ملک کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے: نیتا امبانی
نیتا امبانی نے کہا ’’میں ہمارے وزیراعظم نریندر مودی کا ان کی بصیرت افروز قیادت اوراس تاریخی اقدام کے لیے ان کی مسلسل حمایت پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔ یہ لمحہ ہمارے اُس مشترکہ خواب کی طرف ایک اور طاقتور قدم ہے جب ہندوستان اولمپک کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔‘‘





