Bharat Express DD Free Dish

India Seychelles aid

وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر ہفتہ کے روز جزیرہ نما ملک سیشلز پہنچے، جہاں ہوائی اڈے پر صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمینی نے ان کا استقبال کیا۔

وزیر اعظم مودی اور جمہوریہ سیشلز کے صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمنی کے درمیان پیر کو نئی دہلی میں ایک اہم اور جامع ملاقات ہوئی، جسے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے لیے نہایت معنی خیز قرار دیا گیا۔

مشترکہ پریس کانفرنس سے قبل دونوں رہنماؤں کے درمیان حیدرآباد ہاؤس میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔ سیشلز کے صدر پیٹرک ہرمنی نے اس سے قبل راج گھاٹ جا کر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزارت خارجہ نے ایک پوسٹ میں کہا کہ گاندھی جی کے اصول آج بھی بھارت-سیشلز شراکت داری کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔