Russia visa-free travel for Indians: سال 2025 سے ہندوستانیوں کیلئے ویزہ فری ہوجائے گا روس،بغیر ویزہ کے کرسکیں گے سفر،پوتن-مودی کی دوستی کا اثر
روس کے نئے ویزا قوانین کے نافذ ہونے کے بعد ہندوستانی بغیر ویزے کے روس جا سکتے ہیں۔ اس سے قبل جون میں یہ رپورٹس منظر عام پر آئی تھیں کہ روس اور بھارت نے ایک دوسرے کے لیے ویزا پابندیوں کو کم کرنے کے لیے دو طرفہ معاہدے پر بات چیت کی ہے۔
PM Modi Praises Russian Cultural Troupe: ماسکو میں پرتپاک استقبال کرنے والے فنکاروں سے پی ایم مودی نے کی ملاقات، جم کر کی تعریف
پی ایم مودی نے کہا کہ ہم نے سفر اور کاروباری تجارت کو بڑھانے کے لیے کازان اور یکاترنبرگ میں نئے قونصل خانے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے دو سال قبل ہندوستان-روس ‘نارتھ-ساؤتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور’ کے ذریعے بھیجی گئی پہلی کھیپ کو ایک قابل ذکر کامیابی کے طور پر پیش کیا۔
Indian Tricolour Lights Up Moscow’s Ostankino Tower: ہندوستان اور روس کی دوستی کی خوبصورت تصویر آئی سامنے،ماسکو کے تاریخی ٹاور پر ترنگا ہوا روشن
فروری 2022 میں یوکرین پر روسی حملے کے آغاز کے بعد سے ہندوستانی وزیر اعظم کا روس کا یہ پہلا دورہ ہے۔ 2019 کے بعد پی ایم مودی کا روس کا یہ پہلا دو طرفہ غیر ملکی دورہ ہے اور یہ ان کی تیسری میعاد کا پہلا دو طرفہ غیر ملکی دورہ ہے۔
PM Modi’s Moscow visit: روس کے ماسکو پہنچے وزیراعظم نریندر مودی، ایئرپورٹ پر زبردست انداز میں کیا گیا استقبال
پی ایم مودی اس دورے کے دوران ایک طرف جہاں سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے وہیں دوسری جانب روس میں مقیم ہندوستانیوں کو بھی خطاب کریں گے ۔ پی ایم مودی کی روسی صدر کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات بھی متوقع ہے۔
Narendra Modi Russia Visit Update: پی ایم مودی روس-آسٹریا کے لیے روانہ، 23 سال پہلے پوتن سے ملاقات… پھر دوستی مضبوط
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہندوستان اور روس کے درمیان دیرینہ تعلقات کی جڑیں بہت گہری ہیں ،جنہیں وزیر اعظم مودی نے گجرات کے وزیر اعلیٰ کے دور میں مزید مضبوط کیا ہے۔ X.com پر مودی آرکائیو کی ایک پوسٹ میں پی ایم مودی کے روس کے ساتھ تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔