Russia Deputy PM Denis Manturov India Visit: روس کے نائب وزیر اعظم ڈینس منتوروف کا پہلا بھارت دورہ، اقتصادی و اسٹریٹجک تعاون پر اہم بات چیت
دورے کے دوران منتوروف نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی، جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے، صنعتی شراکت داری بڑھانے اور نئی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر بات چیت ہوئی۔
India-Russia Strategic Partnership: وزیراعظم مودی نے ولادیمیرپتن کودی 73ویں یوم پیدائش کی مبارکباد، دسمبرمیں ہندوستان دورے پرآئیں گے روسی صدر
پی ایم مودی نے روسی صدرولادیمیرپتن نے ٹیلیفونک بات چیت میں ہندوستان-روس اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا۔ روس، بھارت کا سب سے بڑا دفاعی سپلائربنا ہوا ہے اورحالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی ویلیوم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔





