Nishikant Dubey Responds To Elon Musk: ’پیسے کے دم پر ملک کی پالیسیاں نہیں چلتیں‘، اسٹار لنک معاملے پر ایلون مسک پر برسے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے
آئی ٹی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت تجارتی یا سوشل میڈیا کے دباؤ میں آکر قومی سلامتی کی پالیسی سے سمجھوتہ نہیں کرے گا
India dismissed Trump’s claim: بات چیت میں ٹریڈ کا ذکر ہی نہیں ہوا، ہند- پاک جنگ بندی سے متعلق ٹرمپ کے دعویٰ کو ہندوستان نے کیا خارج
وزارت خارجہ نے کہا کہ 7 مئی کو آپریشن سندور شروع ہونے سے لے کر 10 مئی کو گولی باری اور فوجی کارروائی بند کرنے پر اتفاق قائم ہونے تک ہند- امریکی لیڈران کے درمیان تجارت کا معاملہ ہی نہیں اٹھا۔





