India retains 40th rank : گلوبل انوویشن انڈیکس 2023 میں ہندوستان کا چالیس واں رینک
ہندوستان گلوبل انوویشن انڈیکس 2023 میں 132 معیشتوں میں اپنا چالیسواں مقام برقرار رکھا ہے جو ورلڈ انٹلکچول پراپرٹی آرگنائزیشن نے جاری کیا ہے۔ ہندوستان گلوبل انوویشن انڈیکس (جی آئی آئی) میں گزشتہ کئی برس سے اوپر بڑھنے کار رجحان رکھتا ہے۔
Global Gender Index 2023: عالمی صنفی انڈیکس میں ہندوستان کی لمبی چھلانگ،جانئے کیا ہے بھارت رینک
عالمی اقتصادی فورم یعنی ڈبلیو ای ایف کی سالانہ جینڈر گیپ رپورٹ، 2023 کےمطابق،صنفی برابری کے لحاظ سے ہندوستان کو 146 ممالک میں سے 127 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ جو پچھلے سال کے مقابلے میں 8 مقامات کی بہتری ہے۔ چونکہ سال 2022 میں ہندوستان 135 ویں نمبر پر تھا اور اب 2023 میں 127 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔