Bharat Express DD Free Dish

India Philippines

وزیر اعظم نریندر مودی 16 سے 18 نومبر تک منیلا کے دورے پر رہیں گے، فلپائن کی قیادت کے ساتھ اہم دوطرفہ ملاقات بھی ہوگی، وزارت خارجہ نے کہا کہ اسٹریٹجک شراکت داری اور برہموس معاہدے کے تحت دفاعی تعاون کے لیے بھارت پُرعزم ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا: ’’فلپائن میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان اور بڑے پیمانے پر تباہی کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ میری دعائیں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ اس مشکل وقت میں بھارت فلپائن کے ساتھ ہے۔‘‘