Bharat Express DD Free Dish

India- Pakistan Tension

یہ پہلی بار نہیں کہ ٹرمپ نے یہ دعویٰ کیا ہو۔ انہوں نے 10 مئی کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پہلی بار لکھا تھا کہ امریکہ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان فوری جنگ بندی کروائی۔ اس کے بعد سے وہ چالیس سے زائد بار اس بیان کو دہرا چکے ہیں۔

امریکہ دورے کے دوران عاصم منیر نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر بھارت نے دریائے سندھ پر ڈیم بنایا تو پاکستان اپنے پانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے ’’ہر قیمت‘‘ ادا کرے گا۔ عاصم منیر نے کشمیر کو پاکستان کی ’’شہ رگ‘‘ قرار دیا تھا اور کہا کہ یہ بھارت کا داخلی معاملہ نہیں بلکہ ایک ’’غیر حل شدہ بین الاقوامی مسئلہ‘‘ ہے۔

وزارت داخلہ یا نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (NIA) کی جانب سے جاری رپورٹ ہی مستند ذریعہ ہے۔ عوام، میڈیا اور سیاسی جماعتوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ذمہ داری کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کریں اور کسی بھی غیر مصدقہ مواد کو پھیلانے سے گریز کریں۔

اسد الدین اویسی کا خطاب حکومت کی پاکستان پالیسی، کرکٹ تعلقات اور خارجہ پالیسی پر سخت سوالات سے بھرا ہوا تھا۔ ان کے بیانات نے نہ صرف سیاسی حلقوں میں ہلچل مچائی بلکہ عوامی سطح پر بھی بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا دہشت گردی کے سائے میں کھیل، تجارت اور سفارت کاری کو ایک دوسرے سے الگ رکھا جا سکتا ہے؟

واضح رہے کہ ہندوستان نے 22 اپریل کو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے فوراً بعد 1960 کے معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے، جس میں 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کا مزید کہنا تھا کہ "آپریشن سند ور ہماری ناری شکتی کی طاقت کی علامت بن گیا ہے، ہم سب جانتے ہیں کہ بی ایس ایف نےآپریشن میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے،