IND vs PAK: بھارت-پاکستان میچ سے قبل پریم داسا اسٹیڈیم کا ماحول گرم، کولمبو میں دونوں ملکوں کے شائقین کا جوش و خروش عروج پر
بھارت-پاکستان مقابلہ اپنی شدت اور جذباتی وابستگی کے لیے جانا جاتا ہے، اور ایک بار پھر اس تاریخی رقابت نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ جیسے جیسے میچ کا وقت قریب آرہا ہے، شائقین کا جوش عروج پر پہنچ گیا۔
PM Modi on relations with Pakistan: پاکستان پوری دنیا کے لیے پریشانی کا مرکز بن چکا ہے،میں نے پاکستان سے رشتے بہتر کرنے کی جب بھی کوشش کی،نتیجہ منفی نکلا:پی ایم مودی
کس کی کرکٹ ٹیم بہتر ہے، بھارت یا پاکستان، دونوں ٹیموں کے درمیان جیو پولیٹیکل تناؤ بھی ہے۔ اس کے جواب میں پی ایم مودی نے کہا کہ کھیل پوری دنیا کو توانائی سے بھر دیتا ہے، کھیلوں کا جذبہ دنیا کو جوڑتا ہے، اس لیے میں کھیلوں کو بدنام ہوتے نہیں دیکھنا چاہوں گا۔
India-Pakistan Relations: پاکستان پر ہندوستان سے تعلقات بحال کرنے کیلئے اندرونی دباو تیز،کاروباری شخصیات نے پی ایم شہباز کودیا مشورہ
سال 2019 میں جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات خراب ہوگئے اور تب سے اب تک خراب ہی چل رہے ہیں ۔ اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت پر کئی الزامات بھی لگائے تھے۔
This is Business: اسرائیلی فرم ‘لالہ روپ’ 10 سال سے ہندوستان کے ساتھ ساتھ پاکستان کو ہائی ٹیک ہیکنگ ٹولز فروخت کر رہی ہے
UFED دنیا کے بہترین موبائل فرانزک ٹول کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے تفتیشی ایجنسیاں پاس ورڈ سے لیس فون کو بھی ہیک کرتی ہیں۔ اس کے ذریعے کسی بھی شخص کے فون میں موجود کال کی تفصیلات، تصاویر، ویڈیوز، پیغامات، رابطے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔





