India teams, athletes won’t play Pakistan in bilaterals: بھارت کی نئی پالیسی: پاکستان کے خلاف دوطرفہ کھیل میں شریک نہیں ہوگا ہندوستان، کثیرملکی مقابلوں میں شرکت کی اجازت
ہندوستانی کھلاڑی اور ٹیمیں پاکستان کے ساتھ صرف بین الاقوامی اور ملٹی نیشنل ایونٹس میں حصہ لیں گی۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ کشیدگی اور سکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
Operation Sindoor کے بعد پاکستان نے پھر فضائی پابندی میں توسیع کردی، تعلقات میں کشیدگی برقرار
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا نوٹم (نوٹس ٹو ایئر مین) جاری کر کے واضح کر دیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی ایئرلائن یا بھارت کی ملکیت میں موجود فوجی یا سول طیارے کو پاکستانی فضائی حدود میں پرواز کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
India warns Pakistan: ایٹمی جنگ کی دھمکیوں پر بھارت کی پاکستان کو وارننگ، ’’کسی بھی غلط قدم کے نتائج سنگین ہوں گے‘‘
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی برادری خود اندازہ لگا سکتی ہے کہ ایسے بیانات کتنی غیر ذمہ داری ظاہر کرتے ہیں اور یہ ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول پر پہلے سے موجود شکوک کو مزید تقویت دیتے ہیں۔
MEA on Pakistan Army Chief’s remarks: بھارتی وزارت خارجہ کا پاکستانی آرمی چیف کے بیانات پر شدید احتجاج، پاکستان کا ’’ایٹمی دھمکی دینا‘‘ غیرذمہ دارانہ اور خطرناک
امریکی دورے کے دوران جنرل عاصم منیر نے کہا تھا کہ اگر پاکستان کو وجود کا خطرہ لاحق ہوا تو وہ خطے کو ایٹمی جنگ میں دھکیل سکتا ہے، مزید یہ بھی کہا کہ اگر بھارت نے دریائے سندھ پر ڈیم بنانے کی کوشش کی تو پاکستان اسے ’’ہر قیمت پر‘‘ روکے گا۔ وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ بھارت کسی بھی ایٹمی بلیک میل کے آگے جھکنے والا نہیں اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ضروری قدم اٹھاتا رہے گا۔





