PM Modi highlights metro transformation: بھارت میں میٹرو نیٹ ورک کا تیزی سے پھیلاؤ، 26 شہروں میں تقریباً 1200 کلومیٹر تک ہوئی رسائی: وزیراعظم مودی
2014 میں صرف پانچ شہروں میں 248 کلومیٹر میٹرو لائنیں تھیں، اب روزانہ ایک کروڑ سے زائد مسافر سفر کر رہے ہیں۔ پونے میں 21,800 کروڑ روپے کے میٹرو منصوبوں کا بھی وزیراعظم نے ذکر کیا۔





