Bharat Express DD Free Dish

India Leadership

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ موجودہ عالمی نظام آج کے چیلنجز کا حل پیش کرنے میں ناکام ہو رہا ہے اور دنیا ایک نئے عالمی نظام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے گلوبل ساؤتھ کی شمولیت، کثیر فریقی اداروں میں اصلاحات اور بحران کے وقت مضبوط بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کانگریس پر بھی سخت تنقید کی۔

60 ویں آل انڈیا پولیس کانفرنس میں وزیراعظم کا خطاب، پیشہ ورانہ، حساس اور جوابدہ پولیس نظام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹیاں اور تحقیقاتی ادارے مجرمانہ تفتیش میں فورینسک ٹیکنالوجی کے استعمال پر تحقیق اور کیس اسٹڈیز تیار کریں۔