Israel-Palestine Conflict: فلسطین-اسرائیل تنازعہ میں ہندوستان کس کے ساتھ؟ جانئے ہندوستان نے کب کب کی ہے فلسطین اور اسرائیل کی حمایت
Israel Hamas War: حماس نے جیسے ہی اسرائیل پرحملے کی شروعات کی تو دنیا دو گروپوں میں تقسیم ہوگئی۔ ہندوستان اس باراسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اسے دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔
Israeli city unveils Indian-Jewish Cultural Square: ہندوستان کے یوم آزادی پر اسرائیلی شہر میں ہندوستانی یہودی ثقافتی اسکوائر کا افتتاح کیا گیا
اسکوائر کی دیوار پر ایک پیغام لکھا ہے، "ہندوستان-اسرائیل دوستی دونوں ممالک کے درمیان اعتماد اور دوستی کے تہذیبی بندھن کی گواہی ہے جو صدیوں کے مشترکہ ورثے، اقدار اور ان کے لوگوں کی امنگوں کی بنیاد پر قائم ہے۔"





