Bharat Express DD Free Dish

India Iran Friendship

حالیہ دنوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تازہ حملوں کے بعد مغربی ایشیا میں جنگ بندی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی تشویش کے پس منظر میں دونوں لیڈروں کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔ اس دوران بھارت نے خطے میں امن، استحکام اور کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیا۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ کا ممکنہ دورہ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور ان کے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے درمیان اعلیٰ سطحی ٹیلیفونک گفتگو کے بعد سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تہران موجودہ علاقائی بحران کے دوران برکس کو سفارتی مذاکرات اور عالمی سطح پر حمایت حاصل کرنے کے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر دیکھ رہا ہے

پٹیل نے اس کے بعد گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل، ان کے نائب ہرش سنگھوی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے رابطہ کیا۔ ہندوستانی اور ایرانی حکام کے درمیان ہم آہنگی نے چاروں افراد کی رہائی کو محفوظ بنایا۔

دہلی میں ایران کے سابق سفیر ایراج الٰہی نے ہندوستان میں اپنے سفارتی مشن کے اختتام پر انہوں نے الوداعی نوٹ میں لکھا کہ ہندوستان اور ایران فطری شراکت دار ہیں۔

ایرانی صدر نے وزیر اعظم مودی کا اس مؤقف پر شکریہ ادا کیا جس میں انہوں نے کشیدگی میں کمی، بات چیت اور سفارتی حل کی اپیل کی تھی۔ وزیر اعظم مودی نے دورانِ گفتگو حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور زور دیا کہ طویل مدتی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے کشیدگی میں کمی ناگزیر ہے۔