Bharat Express DD Free Dish

India Europe Trade

معاہدے سے 2 ارب سے زیادہ لوگوں پر مشتمل وسیع بازار تشکیل پانے کی امید، عالمی معیشت میں تقریباً 25 فیصد حصہ داری۔ دستخط کے 4 سے 5 ماہ کے اندر نافذ ہوسکتا ہے تجارتی معاہدہ۔

مشترکہ پریس بیان میں وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کا ذکر کیا اور یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (EFTA) کے ساتھ تاریخی تجارت و اقتصادی شراکت داری معاہدے (TEPA) کے نفاذ کو اہم پیش رفت قرار دیا۔