EU imposes sanctions on Rosneft’s India refinery: یورپی یونین نے ہندوستان کی ریفائن کمپنی پر لگائی پابندی،وزارت خارجہ نے دیا جواب،کہا:ہم یکطرفہ پابندیوں کو نہیں کریں گے تسلیم
بھارتی وزارت خارجہ نے ان پابندیوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، "بھارت کسی بھی یکطرفہ پابندیوں کے اقدامات کو تسلیم نہیں کرتا۔ ہم ایک ذمہ دار کردار ہیں اور اپنی قانونی ذمہ داریوں کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔
India’s Drone Destination plans: وزیراعظم مودی نے تمام شعبوں میں ڈرون کے استعمال کو فروغ دیا، یورپ میں داخلے کے لیے ڈرون ڈیسٹی نیشن کا قبرص میں ذیلی ادارہ قائم کرنے کا منصوبہ
بھارت کی نمایاں ڈرون ٹیکنالوجی اور تربیتی کمپنیوں میں سے ایک، ڈرون ڈیسٹینیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپ میں اپنی سرگرمیوں کے لیے سائپرس میں ایک ذیلی ادارہ قائم کرے گی۔ یہ ادارہ ڈرون کی ترقی، خدمات، تربیت اور ڈرون اسپورٹس پر توجہ دے گا۔





