Hardeep Singh Puri: گھریلو گیس سلنڈر 495 روپے تک مہنگا ہوسکتا تھا، مودی حکومت دنیا میں سب سے سستا ایندھن فراہم کر رہی ہے: پٹرولیم وزیر ہردیپ پوری
مرکزی پٹرولیم وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ عالمی توانائی بحران کے باوجود مودی حکومت ہندوستان میں دنیا کی سب سے کم قیمتوں پر ایندھن فراہم کر رہی ہے۔ حکومت نے خود نقصان برداشت کرکے پٹرول، ڈیزل اور گھریلو گیس کی قیمتوں کو قابو میں رکھا ہے۔
Trump 100 Percent Tariff: امریکی 100 فیصد ٹیرف کی دھمکی کے بیچ بھارت کا دوٹوک پیغام، توانائی پالیسی پر نہیں بدلے گا مؤقف
اب سب کی نظریں امریکی ایوانِ نمائندگان میں ہونے والی ووٹنگ پر ہیں۔ اس کے بعد ہی واضح ہوگا کہ مجوزہ ٹیرف کی حتمی شکل کیا ہوگی اور بھارت پر اس کا براہِ راست کتنا اثر پڑ سکتا ہے۔
Global crude prices could jump: اگر روسی تیل کی خریداری بند کر دے ہندوستان تو خام تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان
’’ہندوستان کے حقیقت پسندانہ فیصلوں نے نہ صرف عالمی منڈی میں استحکام قائم رکھا بلکہ قیمتوں کو بھی قابو میں رکھا اور مکمل طور پر بین الاقوامی ضابطوں کی پاسداری کرتے ہوئے توانائی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا۔‘‘





