Anu Meena Suicide Case: جے پور میں انو مینا خودکشی معاملہ، 40 دن بعد ایف آئی آر درج، شوہر اور سسرالی افراد گھر چھوڑ کر فرار
انو مینا خودکشی معاملے نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ واقعے کے تقریباً 40 دن بعد پولیس نے آخرکار شوہر اور سسرال والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد ملزمان کے فرار ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔
Bootlegger shot while trying to escape police custody: پولیس اہلکار پر جان لیوا حملہ! حراست سے فرار کی کوشش، جوابی کارروائی میں اشوک بشنوئی زخمی
گجرات کے ضلع داہود میں مؤسٹ وانٹڈ بوٹلیگر اشوک بشنوئی نے پولیس حراست سے فرار ہونے کی کوشش کی۔چلتی گاڑی میں پولیس اہلکار پر جان لیوا حملہ کرنے کے بعد حالات اس قدر بگڑ گئے کہ پولیس کو فائرنگ کرنی پڑی۔
Murders in Love Affair: ناندیڑ کا لرزہ خیز واقعہ—محبت کی سزا موت؟ این سی آر بی کے مطابق ملک میں قتل کی وجوہات میں تیسرا بڑا سبب عشق یا ناجائز تعلقات
آنچل نے بتایا کہ دونوں گزشتہ تین سال سے رشتے میں تھے اور شادی کا ارادہ رکھتے تھے، مگر ذات اور سماجی بندشیں آڑے آگئیں۔ آنچل نے کہا: ’’سکشم کی ذات الگ تھی۔ میرے پاپا کہتے تھے کسی اور سے شادی کردیں گے مگر اس سے نہیں۔ پاپا اور بھائی مسلسل اسے دھمکیاں دے رہے تھے۔ آخرکار انہوں نے اسے مار ڈالا۔‘‘





