West Asia conflict: ’’بھارت نے حالات کو قابو میں رکھا ہے‘‘ وزیراعظم نریندر مودی نے عوام کو دلایا یقین، کانگریس پر تقسیم کی سیاست کا الزام
وزیر اعظم نے کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جب ملک کو اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، اس وقت اپوزیشن جماعت تقسیم پیدا کرنے والی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس عوام میں خوف اور افواہیں پھیلا رہی ہے اور سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے حالات کے بگڑنے کا انتظار کر رہی ہے۔





