Bharat Express DD Free Dish

India China War

بھارت نے شکسگام وادی پر چین کے دعوے پر سخت پیغام دیا ہے۔ لداخ کے ایل جی کووِنڈر گپتا نے واضح کیا کہ یہ 1962 کا بھارت نہیں ہے۔

حکومت اس ایپ کے خلاف سخت کارروائی پر غور کر رہی ہے، اور اسے بھارت میں مکمل طور پر بند کرنے کا امکان ہے۔ انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اس ایپ کے ڈیولپرز اور اس کے پیچھے موجود نیٹ ورک کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ اس کے اصل مقاصد اور آپریشنل ڈھانچے کا پتہ لگایا جا سکے۔

میک مائی ٹرپ ہندوستانی ایپ ضرور ہے لیکن اس میں قریب چالیس فیصد سے زیادہ کا شیئر چین کا ہے۔ چین کی کمپنی کا اس ٹریول سروس کے ایک بڑے حصے پر قبضہ ہے۔ایسے میں جو حکام یا جوان اس ایپ کے ذریعے اپنی تفصیلات جمع کرکے آفر کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔

جنرل دویدی نے کہا کہ جب تک حالات بحال نہیں ہوتے، حالات حساس رہیں گے اور ہم کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ جہاں تک چین کا تعلق ہے تو وہ کافی عرصے سے ہمارے ذہنوں میں تجسس پیدا کر رہا ہے۔

چین کے معروف میڈیا آؤٹ لیٹ 'گلوبل ٹائمز' نے ایک مضمون شائع کیا تھا جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں اقتصادی ترقی، سماجی نظم و نسق اور خارجہ پالیسی میں ہندوستان کی نمایاں پیش رفت کی تعریف کی گئی تھی۔