India-Canada relations:کینیڈا میں ٹروڈو حکومت ہندوستانی سفارت کاروں پر رکھ رہی ہے نظر، آڈیو- ویڈیو سے لے کر فون کالز تک کی نگرانی
وزیر مملکت برائے امور خارجہ کیرتی وردھن سنگھ نے کہا کہ ہندوستانی حکومت نے 2 نومبر 2024 کو نئی دہلی میں کینیڈا کے ہائی کمیشن میں اس معاملے پر سخت احتجاج درج کرایا کیونکہ یہ اقدامات تمام سفارتی دفعات کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔