Bharat Express DD Free Dish

INDIA Bloc Meeting

’انڈیا‘ اتحاد کی ساڑھے تین گھنٹے جاری رہنے والی میٹنگ میں 20 جماعتوں کی شرکت، ملک بھر میں ’سیو ڈیموکریسی مارچ‘ نکالنے کا اعلان، اپوزیشن لیڈران اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں صدرِ جمہوریہ سے ملاقات کا وقت مانگیں گے۔

ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سوگت رائے نے ایس آر ایف ٹی آئی میں ہوئی جھڑپ، ایس آئی آر تنازع، 30 ستمبر کی انڈیا بلاک میٹنگ اور کنال گھوش پر مبینہ حملے سمیت کئی معاملات پر ردعمل ظاہر کیا۔

SIR اور الیکشن کمیشن کے معاملے پر اپوزیشن جماعتیں ایک بار پھر ایک پلیٹ فارم پر آنے کی تیاری میں، چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف نئے Removal Motion پر بھی غور، 29 ستمبر کو کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ

سیاسی مبصرین کے مطابق یہ اجلاس اپوزیشن اتحاد کے مستقبل کے لیے نہایت اہم ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک طرف بی جے پی کی بڑھتی ہوئی سیاسی طاقت کا چیلنج موجود ہے، تو دوسری طرف اتحادی جماعتوں کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات بھی اتحاد کے لیے امتحان بن چکے ہیں۔