Posters Appear in Delhi: جیتے تو ای سی آئی کو تالی، ہارے تو گالی، انڈیا الائنس کی میٹنگ سے پہلے دہلی میں لگے پوسٹر
ایک پوسٹر پر لکھا ہے، ’انڈیا الائنس کا دوغلا پن، جیتے تو ای سی آئی کو تالی، ہارے تو ای سی آئی کو گالی‘۔اس میسج کے ذریعے اپوزیشن پر الیکشن کمیشن کے حوالے سے مبینہ طور پر الگ الگ موقف اختیار کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پوسٹرز میں اپوزیشن لیڈروں کی تصاویر کے ساتھ الیکشن کمیشن، ای وی ایم اور انتخابی عمل سے متعلق سوالات بھی اٹھائے گئے ہیں۔
Manoj Tiwari Lashes Out at Congress: ’’بہار کا دشمن ہے اپوزیشن کا اتحاد‘‘، بی جے پی لیڈرمنوج تیواری نے ’بیڑی‘ تنازع پر کانگریس کو بنایا سخت تنقید کا نشانہ
کیرالہ کانگریس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’’بیڑی‘‘ سے بہار کی توہین آمیز موازنہ پر ردعمل دیتے ہوئے منوج تیواری نے اپوزیشن کے اتحاد کو ’’بہار کا دشمن‘‘ قرار دیا۔
PM Modi in Tamil Nadu: وزیر اعظم مودی نے تمل ناڈو کے فنڈ میں کمی کے الزامات کو مسترد کیا، اپوزیشن کو بنایا تنقید کا نشانہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو نئے پمبن پل کا افتتاح کیا اور ان الزامات کا سختی سے جواب دیا کہ مرکزی حکومت نے تمل ناڈو کی فنڈنگ میں کمی کی ہے۔





