Bharat Express DD Free Dish

Independence Day

لال قلعہ کی سیکورٹی میں سنگین کوتاہی سامنے آئی ہے۔ سیکورٹی ٹیم ڈمی بم کو نہ پکڑ سکی، جس پر 7 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے، جب کہ 5 بنگلہ دیشی شہری گرفتار کیے گئے ہیں۔

جیسے جیسے ہم اس سال کے یومِ آزادی کی طرف بڑھ رہے ہیں، میں اپنے ہم وطنوں کی بات سننے کے لیے بےتاب ہوں! آپ اس سال کی تقریر میں کن موضوعات یا خیالات کو شامل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں؟ ’مائی گَو‘ اور ’نمو ایپ‘ کے اوپن فورم پر اپنے خیالات شیئر کریں۔

26 جنوری کو، یومِ جمہوریہ کی تقریبات کے دوران، صدرِ جمہوریہ بھارت کے ’کرتویہ پتھ‘ (پہلے راج پتھ) پر قومی پرچم لہراتے ہیں۔ یہ عمل اس بات کی علامت ہے کہ 1950 تک بھارت نے آزادی حاصل کر لی تھی اور نوآبادیاتی نظام سے آزاد ہو چکا تھا۔ یومِ جمہوریہ آئینِ ہند کے نفاذ کی یادگار ہے، جس نے بھارت کو باضابطہ طور پر ایک خودمختار، جمہوری جمہوریہ کے طور پر قائم کیا۔

یوم آزادی کی تقریبات میں ان پر وگی پابندی اسی سلسلے میں رنگ (نظام الدین کھٹہ سے ISBT کشمیری گیٹ تک) اور آؤٹر رنگ روڈ پر نظام الدین کھٹہ سے ISBT کشمیری گیٹ براستہ سلیم گڑھ بائی پاس پر پارکنگ لیبل کے بغیر گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔

ہمارا پڑوسی ملک پاکستان آج 78ویں یوم آزادی منارہا ہے ، حالانکہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ملک ایک ہی دن آزاد ہوا اور قانونی طور پر دونوں ملک کو 15 اگست کو برطانوی سامراج سے آزادی ملی ،لیکن اس کے باوجود پاکستان نے اپنی یوم آزادی  کیلئے 14 اگست کی تاریخ منتخب کی۔

ماؤنٹ بیٹن کی تحریک پر، ہندوستانی آزادی کا بل 4 جولائی 1947 کو برطانوی ہاؤس آف کامنز میں پیش کیا گیا اور وہ  پندرہ دن کے اندر پاس ہو گیا۔ اس ایکٹ نے ہندوستان میں برطانوی راج کے خاتمے اور 15 اگست 1947 کو ہندوستان اور پاکستان کےقیام  کو قانونی جامہ پہنایا۔

سی ایم کیجریوال نے یہ خط 15 اگست کو دہلی میں ترنگا پرچم لہرانے کے حوالے سے لکھا ہے۔ ایل جی کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا ہے کہ 15 اگست کو وزیر آتشی میری جگہ ترنگا جھنڈا لہرائیں گی۔

خفیہ اطلاع ملنے کے بعد دہلی پولیس متحرک ہوگئی ہے۔ دہلی پولیس کمشنر نے اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ بھی کی ہے۔ دہلی پولیس کا اسپیشل سیل بھی الرٹ پر آگیا ہے۔

Pakistan Independence Day: ہندوستان اورپاکستان ایک ساتھ آزاد ہوئے تھے، لیکن پڑوسی ملک میں جشن آزادی تقریب ایک دن پہلے منائی جاتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

نیشنل وار میموریل، انڈیا گیٹ، وجے چوک، نئی دہلی ریلوے اسٹیشن، پرگتی میدان، راج گھاٹ، جامع مسجد میٹرو اسٹیشن، راجیو چوک میٹرو اسٹیشن، دہلی گیٹ میٹرو اسٹیشن، آئی ٹی او میٹرو گیٹ، نوبت خانہ اور شیش گنج گردوارہ سمیت 12 مقامات پر سیلفی پوائنٹس لگائے گئے ہیں۔