IND vs PAK Asia Cup 2025: خطرناک ہوگا’ پاکستان سے میچ سے پہلے ٹیم انڈیا کو سابق کرکٹر کی وارننگ
بھارتی ٹیم ابھی تک کسی بڑی پریشانی کے بغیر کھیل رہی ہے، لیکن اب سپر-4 میں اسے زیادہ سخت مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ امید ہے کہ پاکستان اس میچ کو دلچسپ بنا سکتا ہے۔
Asia Cup 2025 IND vs PAK: بھارت-پاک میچ میں ہنگامہ ،قومی ترانے کی جگہ ہپ ہاپ، پاکستانی کھلاڑی بھی رہ گئے حیران
ابھی تک ایونٹ کے منتظمین کی طرف سے اس سنگین غلطی پر کوئی باضابطہ معذرت یا وضاحت سامنے نہیں آئی۔ اگرچہ میچ کے دوران سب کچھ معمول کے مطابق چلتا رہا، لیکن میچ سے پہلے ہونے والی یہ چوک پورے ایونٹ کی ساکھ پر اثر ڈال گئی ہے۔
JKSA Cautions Kashmiri Students Ahead of India-Pak Match: ایشیا کپ میں ہندوستان اور پاکستان کے میچ سے قبل جے کے ایس اے نے کشمیری طلبا کو دی احتیاط کی ہدایت، کہا-سوشل میڈیا پر غیر ضروری مباحث سے رہیں دور
ایسوسی ایشن نے طلبا سے اپیل کی کہ وہ اپنی حفاظت کو ترجیح دیں، جذباتی ردعمل سے گریز کریں اور ملک کے مختلف علاقوں میں امن و امان قائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
He’ll go in burqa”: Rane jibes at Aaditya: ’’وہ خود برقع پہن کر میچ دیکھنے جائیں گے‘‘، شیو سینا کی جانب سے ایشیا کپ میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ کی مخالفت پر بولے نتیش رانے
شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے ایشیا کپ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان کے ساتھ میچ پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ ’’خون اور کرکٹ ایک ساتھ کیسے بہہ سکتے ہیں؟‘‘





