Bharat Express

IND vs ENG 1st T20

ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7 وکٹوں سے جیت حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 133 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں بھارت نے ہدف 12.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔