Sarfaraz Khan Snubbed: سرفراز خان کو پھر ٹیم انڈیا میں نہیں ملا موقع،انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریزکیلئے سرفراز کو منتخب نہ کرنے کی وجہ آئی سامنے
حال ہی میں سرفراز نے دورہ انگلینڈ کے لیے خود کو تیار رکھنے کے لیے 10 کلو وزن کم کیاتھا۔ ممبئی کے بلے باز آف سیزن میں اپنی فٹنس پر سخت محنت کر رہے تھے، اور آئی پی ایل 2025 کے سیزن سے زیادہ وقت نکال رہے تھے، لیکن انہیں موقع نہیں ملا۔
Rohit Sharma scolds Sarfaraz Khan in Ranchi Test: سرفراز خان پر روہت شرما کو آیا غصہ، کہا ” ہیرو نہیں بننے کا‘‘ جانئے کیا ہے پورا معاملہ
یہ پورا واقعہ انگلینڈ کی دوسری اننگز کے 47ویں اوور میں پیش آیا۔ اس وقت کلدیپ یادو بولنگ کر رہے تھے۔ چوتھی گیند سے پہلے روہت نے سرفراز کو مڈ آف ریجن سے سلی مڈ آف پر فیلڈنگ کے لیے بلایا۔ روہت کے کہنے پر سرفراز بغیر ہیلمٹ کے مڈ آف پر کھڑے ہو گئے۔ سرفراز نے اپنے کپتان کو سمجھانے کی کوشش کی جس پر روہت نے انہیں ڈانٹا اور کہا کہ اوئے، ہیرو نہیں بننے کا۔
IND vs ENG: رویندرا جڈیجہ نے سرفراز خان کے ساتھ کیوں کی ایسی غلطی ،یہ بھی گیم کا حصہ ہے، ایسا ہوتا ہے ؟
بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار اسپن بولر انیل کمبلے نے سرفراز خان کے رن آؤٹ ہونے پر بات کرتے ہوئے جیو سنیما پر کہا کہ 'سرفراز اور رویندرا جڈیجہ کی شراکت میں سرفراز کا ہی دبدبہ تھا۔





