IND vs AUS T20 Series : ابھیشیک شرما کا تاریخی کارنامہ، ٹی-20 بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے تیز 1000 رن مکمل کرنے والے کھلاڑی بنے
ہندوستانی اوپنر ابھیشیک شرما نے ٹی-20 بین الاقوامی کرکٹ میں ایک شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے۔ بائیں ہاتھ کے اس جارحانہ بلےباز نے صرف 528 گیندوں میں 1000 رنز مکمل کرکے یہ سنگ میل عبور کر لیا، جو اب تک کی سب سے تیز رفتار پیش رفت ہے۔
India vs Australia T20 Series : انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: برسبین میں فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، ٹیم انڈیا کے پاس سیریز جیتنے کا سنہری موقع
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی-20 سیریز کا آخری اور فیصلہ کن مقابلہ ہفتے کے روز برسبین میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا اس وقت سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل کیے ہوئے ہے اور اس کے پاس غیر ملکی سرزمین پر سیریز جیتنے کا سنہری موقع موجود ہے۔
IND vs AUS: وشاکھاپٹنم T20 میں ٹیم انڈیا کو فتح دلانے کے بعد سوریہ کمار یادو نے کیا کہا؟
سوریہ کمار نے کہا، 'لڑکوں نے میدان پر جس طرح کا مظاہرہ کیا اس سے میں بہت خوش ہوں۔ ہم دباؤ میں تھے، لیکن جس طرح سے ہم نے واپسی کی وہ شاندار تھا۔ یہ (کپتانی) میرے لیے فخر کا لمحہ ہے۔
IND vs AUS: وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ، جانیں کیسا رہے گا موسم کا مزاج
ٹیم انڈیا اس میچ کی پلیئنگ الیون میں یشسوی جیسوال اور ایشان کشن کو موقع دے سکتی ہے۔ یہ دونوں اوپننگ کر سکتے ہیں۔ تلک ورما، رنکو سنگھ اور اکشر پٹیل کو بھی موقع مل سکتا ہے۔ تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ اور پرسدھ کرشنا کو جگہ مل سکتی ہے۔
IND vs AUS T20: سوریہ کمار کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے T20 میں کیا ہو سکتی ہے ٹیم انڈیا کی پلیئنگ الیون؟
یہ یقینی سمجھا جا رہا ہے کہ یشسوی جیسوال اور رتوراج گائیکواڈ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میں اننگز کا آغاز کریں گے۔ اس کے بعد تلک ورما تیسرے نمبر پر کھیلتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ایشین گیمز میں بھی یہی کھلاڑی ٹاپ تھری میں کھیلے تھے۔
T20 Series: آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں موقع نہ ملنے پر یوزویندر چہل نے ایسے کیا اپنے ردعمل کا اظہار
چہل اس وقت ٹی 20 انٹرنیشنل میں ہندوستان کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں۔ اس کے بعد بھی انہیں آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں موقع نہیں ملا، یہ بات شائقین کے لیے بھی حیران کن تھی۔
IND vs AUS: آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا کیا اعلان، میتھیو ویڈ کو ملی کپتانی
ورلڈ کپ سے قبل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی گئی تھی۔ اس کے بعد دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ کھیل رہی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔




