Ind vs Aus final 2023: آسٹریلیا نے ورلڈ کپ جیت کر تاریخ رقم کی، فائنل میں انڈیا کوشکست کا سامنا
آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ فائنل میچ میں کوئی بھی ہندوستانی گیند باز موثر نظر نہیں آیا۔ تاہم، بمراہ اور شامی نے ابتدائی اوورز میں ہندوستان کی امیدیں بڑھا دی تھیں، لیکن پھر دونوں بے اثر نظر آئے
World Cup 2023 Final: فری فلسطین کی ٹی شرٹ پہن کر اور ہاتھوں میں پرچم لے کر میدان میں داخل ہوا شخص، کرکٹ کے مداحوں نے رد عمل کا اظہار کیا
وراٹ کوہلی اور اس مداح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں۔ اس مداح کے ہاتھ میں فلسطین کا جھنڈا بھی تھا اور اس کی ٹی شرٹ کی پشت پر آزاد فلسطین بھی لکھا ہوا تھا۔ جب یہ شخص میدان میں داخل ہوا تو وراٹ اور راہل نے انہیں دھکیلنا شروع کردیا
IND vs AUS Final: ٹیم انڈیا کو فائنل میں شکست، آسٹریلیا نے چھٹی بار ورلڈ کپ کا خطاب جیتا
احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹیم انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کو 241 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے کے ایل راہل نے سب سے زیادہ 66 رنز کی اننگز کھیلی اور وراٹ کوہلی نے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔
IND vs AUS Final: پانچ بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور دو بار کی عالمی کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کے درمیان ورلڈ کپ فائنل میچ دوپہر دو بجے ہوگاشروع
ورلڈ کپ 2023 میں بھارت اور آسٹریلیا دونوں ہی چیمپئنز کی طرح کھیلے ہیں۔ ٹیم انڈیا اپنے تمام 10 میچ جیت کر فائنل میں پہنچی ہے۔
Rohit Sharma PC Before IND vs AUS Final: اب تک سب کچھ اچھا رہا ہے، کل بھی اچھا ہو گا…’، روہت شرما نے فائنل سے قبل پریس کانفرنس میں ان مسائل پر کی بات
روہت شرما نے مزید کہا کہ آج آپشنل پریکٹس سیشن ہے۔ میچ کی طرف بڑھتے ہوئے ہم جانتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ باہر کا ماحول، توقعات، دباؤ اور تنقید کیسی ہوتی ہے۔ ہمیں اپنے منصوبے پر قائم رہنا ہے۔
IND vs AUS Final: انڈیا-آسٹریلیا ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھنے جائیں گے 100 سے زائد وی وی آئی پی، وزیر اعظم مودی کے ساتھ فہرست میں ہے یہ نام
انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے اس میچ کو دیکھنے کے لیے ایک لاکھ سے زائد لوگ اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ 100 سے زائد وی وی آئی پیز بھی اس تاریخی دن کا مشاہدہ کریں گے