Ind vs Aus T20 : سینئر کھلاڑیوں کی چھٹی! نوجوان کھلاڑیوں پر بی سی سی آئی کا بھروسہ، چھ تجربہ کاروں کو دیا گیا آرام
ہندوستان-آسٹریلیا ٹی-20 سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا نیا چہرہ سامنے آیا ہے۔ بی سی سی آئی نے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دے کر نوجوانوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
India vs Ireland: بھارت کا ورلڈ کپ مشن فتح کے ساتھ شروع ہوا،آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دی
ویراٹ کوہلی بھلے ہی آئرلینڈ کے خلاف میچ میں صرف ایک رن بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئے ہوں لیکن انہوں نے اپنا تاریخی سلسلہ برقرار رکھا ہے۔ یہ حقیقت حیران کن ہے کہ ویراٹ کوہلی آج تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں صفر کے اسکور پر آؤٹ نہیں ہوئے ہیں۔
IND vs AUS: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ہندوستان نے آسٹریلیا کو دی شکست،بلے بازوں کے طوفان کے بعد بشنوئی-کرشنا نے ڈھایا قہر
ہندوستانی گیند بازوں نے گیند بازی کا عمل یہیں نہیں روکا، 17ویں اوور کی پانچویں گیند پر ارشدیپ سنگھ نے ایڈم زمپا (01) کو بولڈ کرکے ڈگ آؤٹ تک کا فاصلہ طے کرنے پر مجبور کردیا۔ اس کے بعد آخری وکٹ بچاتے ہوئے کپتان میتھیو ویڈ 42 اور تنویر سنگھا 2 رنز کے ذاتی سکور پر ناٹ آؤٹ لوٹ گئے۔





