Top Tax Payers in India: ہندوستان میں کون دیتا ہے سب سے زیادہ ٹیکس؟ دھونی،اکشے یا امبانی اڈانی،جانئے پوری تفصیلات
محکمہ انکم ٹیکس کے اعداد و شمار کے مطابق مہندر سنگھ دھونی 38 کروڑ روپے کا ٹیکس ادا کر کے سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بن گئے ہیں۔ ان کے بعد بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار ہیں جنہوں نے 29.5 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا ہے۔
ITR 2022-23: انکم ٹیکس جمع کرنے میں مہاراشٹر سرفہرست،لداخ سے آیا سب سے کم ٹیکس
تمل ناڈو میں 47.9 لاکھ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیا ہے۔ مغربی بنگال میں بھی 47.9 لاکھ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیا ہے۔ آندھرا پردیش میں 40.1 لاکھ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیا ہے۔ کرناٹک میں 42.8 لاکھ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیا ہے۔ بہار میں 24.3 لاکھ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیا ہے۔
27فیصد ٹیکس دہندگان نے ابھی تک اپنا ITR فائل نہیں کیا ہے 14فیصد نے کہا – آخری تاریخ تک بھرنا مشکل ہے
سروے کو ہندوستان کے 315 اضلاع میں شہریوں سے 12,000 سے زیادہ جوابات موصول ہوئے ہیں۔ تقریباً 68 فیصد جواب ریٹرن جمع مرد تھے، جب کہ 32 فیصد خواتین تھیں۔